بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مہر میں روپے کے بجائے سونے کی ادائگی


سوال

دومہینے پہلے میرانکاح ہواتھا ،دوہفتہ بعد انشاء اللہ رخصتی ہے۔ لڑکی کا مہرچھ ہزارسعودی ریال رکھاہے۔ میں نے سونےکا کنگن خریدا ہے جن کی قیمت آٹھ ہزارسعودی ریال ہے۔کیاشبِ زفاف کومیں اسے وہی سونے کے کنگن بحیثیت مہرکے دے سکتاہوں، یاچھ ہزارریال ہی دینے ہوں گے ؟

جواب

سونے کے کنگن بھی بطورِ مہردے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200505

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں