حقیقی بہن بھائیوں کی موجودگی میں اور بیٹی پوتی کی موجودگی میں اخیافی بہن بہائیوں کو کیا ملیگا؟
بیٹی اور پوتی کی موجودگی میں اخیافی بہن بھائی وارث شمار نہیں ہونگے اور حقیقی بھن بھائی کی موجودگی میں اخیافی بہن بھائی کواگر ایک ہو تواس کو سدس چھٹاحصہ اور ایک سے زائد ھوں تو ثلث تیسرا حصہ ملیگا۔واللہ اعلم۔
فتوی نمبر : 143411200001
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن