میں نے سنا ہے کہ ایک مزار ہے، اگر کوئی شخص وہاں جاکر جھاڑوو لگاتا ہے تو اس کو اگر پنسی (مسَّہ) ہو تو وہ اللہ کے حکم سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
صورتِ مسئولہ میں کسی مزار میں جھاڑو لگانے سے صحت کے حصول کا عقیدہ رکھنا درست نہیں، اس سے احتیاط برتی جائے۔
فقط و اللہ اعلم
فتوی نمبر : 144307101775
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن