بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

میت کو کفن دھو کر پہنانا


سوال

مردے کو کفن دھو کر کیوں نہیں پہناتے ہیں؟

جواب

میت کو عموماً نئے پاک صاف کپڑوں میں ہی کفن دیا جاتا ہے، لہٰذا پاک کپڑوں کو دھونے  کی ضرورت نہیں ہوتی۔

کتاب الفقہ علی المذاہب الاربعۃ میں ہے:

"الحنفية ... قالو : النجاسة الخارجة من الميت لاتضر، سواء أصابت بدنه أو كفنه إلا أنها تغسل قبل التكفين تنظيفا لاشرطا في صحة الصلاة عليه، أما بعد التكفين فإنها لا تغسل، لأن في غسلها مشقة وحرجا ، بخلاف النجاسة الطارئة عليه، كأن كفن بنجس فانها تمنع من صحة الصلاة عليه."

(كتاب الفقه على المذاهب الاربعة : 509،510/ 1 ،كتاب الصلاة، مباحث الجنائر ، إذا خرج من الميت نجاسة بعد غسله، ط: دار الفكر)

الاشباہ و النظائر میں ہے:

"أن الأصل ‌طهارة ‌الثوب وقع الشك في قيام النجاسة، لاحتمال كون المغسول محلها فلا يقضي بالنجاسة بالشك."

(الأشباه والنظائر - ابن نجيم،‌‌ الفن الأول: القواعد الكلية، ‌‌القاعدة الثالثة: اليقين لا يزول بالشك، ص48، الناشر: دار الكتب العلمية، بيروت - لبنان)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100912

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں