میت کمیٹی بنانے کا حکم اور میت کمیٹی کے بارے میں راہ نمائی فرما دیں ؟
واضح رہے کہ مروجہ میت کمیٹیوں کے قیام میں شرعاً کئی قباحتیں ہیں، اس میں شامل ہونا شرعا ًجائز نہیں ؛لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔
تفصیلی جواب مع حوالہ جات کے لیے درج ذیل جاری شدہ فتوی بذریعہ لنک ملاحظہ کیجیے:
فتوی نمبر : 144408101831
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن