بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مستورات کی جماعت


سوال

السلام علیکم، امید ہے حضرت خیریت سے ہوں گے،بندے کو مستورات کی جماعت کے متعلق معلوم کرنا ہے،مستورات کو جماعت میں جانا کیسا ہے؟الحمد للہ میں بھی جماعت سے متعلق ہوں بس مفصل جواب مطلوب تھا۔

جواب

تبلیغی جماعت سے وابستہ حضرات مستورات کی تبلیغی جماعت فائدہ مند اور شرعی تقاضوں کے مطابق قرار دیتے ہیں،مگر اہل فتوٰی بالخصوص دار الافتاء بنوری ٹاؤن کی رائے میں مستورات کی تبلیغی جماعتیں نکالنا شرعی و فقہی اعتبار سے درست نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143411200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے