بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسنون اعتکاف کی ابتدا کس رات سے ہوگی؟


سوال

اعتکاف کس وقت سے شروع ہوگا?

جواب

مسنون اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہوتا ہے، لہذامعتکِف کے لیےضروری ہے کہ وہ  بیسیوں روزے کے غروبِ آفتاب سے پہلے پہلے اپنے معتکف (اعتکاف کی جگہ) میں داخل ہوجائے، یعنی مرد ہے تو اس مسجد میں جہاں وہ اعتکاف کرنا چاہتاہے، اور عورت ہے تو گھر میں اعتکاف کے لیے مخصوص کی گئی جگہ میں۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202522

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں