منسلکہ فائل میراث کا مسئلہ ہے اور اہمیت کے پیش نظر جواب جلد مطلوب ہے۔ گزارش ہے کہ جواب جلد عنایت کیجیے۔
منسلکہ فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی، چونکہ میراث کے مسائل میں بسا اوقات کئی ایک وضاحتیں مطلوب ہوا کرتی ہیں، اس لیے بہتر یہ ہے کہ باقاعدہ تحریر لکھ کر براہ راست دار الافتا رجوع کر کے دستی فتوی حاصل کیا جائے۔
فتوی نمبر : 143509200037
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن