بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی جگہ قبرستان بنانا


سوال

 مسجد كے لیے وقف كرده جو  زمين ہے كيا وه مسجد  کے مفاد کے لیے قبرستان بنا سكتاهے  اور  لوگوں سے ہر ايك قبر  کے عوض نقد  ٹاكا لے كر فروخت كر سكتا هے ؟

جواب

جب زمین خرید کر مطلقاً بلا کسی شرط کے  مسجد  کے لیے وقف کر دی گئی ہےتو اب اس  زمین کو قبرستان بنا کر ایک ایک قبر  کے لیے زمین  فروخت کرنا  درست نہیں ہے۔

"ولو کان الوقف مرسلًا لم یذکر فیه شرط الاستبدال لم یکن له أن یبیعھا ویستبدل لھا و إن کانت أرض الوقف سبخة لاینتفع بھا." (عالمگیری ص ۴۰۱، ج ۲)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200289

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں