بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں ولیمہ کا اعلان کرنا


سوال

مسجد میں بغیر لاوڈ اسپیکر کے ولیمہ کے لیےاعلان کرسکتے ہیں یا نہیں ؟اسی طرح اپنی ذاتی کسی چیز کے لیے مسجد میں   اعلان کرسکتے  ہیں یا نہیں؟

جواب

 مسجد میں  ولیمہ کا  اعلان کرنایا اپنی ذاتی چیز کے لیے اعلان کرنا جائز نہیں ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"ويحرم فيه السؤال، ويكره الإعطاء مطلقا، وقيل إن تخطى وإنشاد ضالة أو شعر إلا ما فيه ذكر 

(قوله وإنشاد ضالة) هي الشيء الضائع وإنشادها السؤال عنها. وفي الحديث «إذا رأيتم من ينشد ضالة في المسجد فقولوا لا ردها الله عليك»."

(کتاب الصلاۃ،فروع افضل المساجد،ج:1،ص:659،سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506100346

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں