بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے اجتماعی مال سے خریدی گئی مچھر مارنے کی مشین دوسری جگہ استعمال کرنا


سوال

کیا مسجد کے اجتماعی مال سے خریدی گئی مچھر مارنے کی مشین مسجد کے علاوہ محلے میں استعمال کرنا درست ہے؟

جواب

 صورتِ  مسئولہ میں مسجد  کے  اجتماعی مال سے خریدی گئی  مچھر مارنے کی مشین کا محلے میں کسی اور جگہ استعمال کرنا درست نہیں ۔

فتاوی عالمگیری  میں ہے:

”متولي المسجد لیس له أن یحمل سراج المسجد إلی بیته وله أن یحمله من البیت إلی المسجد“، کذا في فتاوی قاضي خان اهـ‘‘.  

( 2 / 462 ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں