بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی دیوار پر پڑوسی کا شہتیر رکھنا جائز نہیں


سوال

 کیا مسجدكے  پڑوسي كے ليے مسجد  کی دیوار پر شہتیر یا گارڈر  رکھنااور مسجد  کی دیوار کا استعمال كرنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

واضح رہے کہ مسجد  کے پڑوسی کا   مسجد  کی دیوار پر   شہتیر یا گارڈر  رکھنا یا کسی بھی ذاتی مقصد کے لیے اس کو  استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"قلت: و به حكم ما يصنعه بعض جيران المسجد من وضع جذوع على جداره فإنه لايحل و لو دفع الأجرة."

(کتاب الوقف، ج:4، ص:458، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100715

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں