کیا مسجد کی لائٹ کوئی بھی شخص اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے مسجد میں اجرت دےکر؟
صورت ِ مسئولہ میں مسجد کی بجلی مسجد عملہ (امام،مؤذن وغیرہ) کے علاوہ کسی شخص کے لیے بھی اپنے ذاتی گھر میں استعمال کرنا جائز نہیں ۔فقظ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144112200882
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن