بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی آمدن سے مسجد کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ خریدنا


سوال

مسجد کی آمدنی سے مسجد کے لئے کمپوٹر یا لیپ ٹاپ خریدنا کیسا ہے؟

جواب

مسجد کی آمدنی سے مسجد کے مصالح کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ خریدنا جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"شرط الواقف كنص الشارع أي في المفهوم والدلالة ووجوب العمل به."

( 4/433، کتاب الوقف، ط: سعید)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144409101548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں