بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے لیے وقف شدہ زمین کا حکم


سوال

برائےمسجد  وقف زمین کاحکم کیا ہے؟

جواب

جو زمین مسجد کے  لیے وقف کی گئی ہے  اس پر مسجد بنانا واجب ہے، اس کے علاوہ کوئی اور تصرف اس میں کرنا جائز نہیں ہے۔ 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4/ 351):

"(فإذا تم و لزم لايملك و لايملك و لايعار و لايرهن)  

(قوله: لايملك) أي لايكون مملوكًا لصاحبه و لايملك أي لايقبل التمليك لغيره بالبيع ونحوه لاستحالة تمليك الخارج عن ملكه، و لايعار، و لايرهن لاقتضائهما الملك، درر، ويستثنى من عدم تمليكه ما لو اشترط الواقف استبداله وسيأتي الكلام عليه."

(کتاب الوقف، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200874

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں