بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کا پیسہ کسی مستحق کو دینا کیسا ہے؟


سوال

مسجد کا  پیسہ کسی مستحق کو دیناکیسا ہے؟  

جواب

مسجد کا پیسہ مسجد  کے مصارف میں استعمال کرنا ضروری ہے، کسی مستحق کو دینا ہر گز جائز نہیں۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولو اشترى القيم بغلة المسجد ثوبًا، ودفع إلى المساكين لايجوز، و عليه ضمان ما نقد من مال الواقف، كذا في فتاوى قاضي خان."

(الفتاوى الهندية: كتاب الوقف،الباب الحادي عشر في المسجد، الفصل الثاني في الوقف وتصرف القيم وغيره في مال الوقف عليه (2/ 462)،ط. رشيديه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں