بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کا نام [اطیب المساجد] رکھنا


سوال

کیا کسی مسجد کا نام أطیب المساجد رکھنا نامناسب ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں مسجد کا نام اچھی صفت والا رکھا جائے لیکن ایسی صفت کے ساتھ نام رکھنا جس سے  دوسری مساجد کے ساتھ تقابل ہو، مناسب نہیں لہذا مسجد کا نام ’اطیب المساجد‘ نہ رکھا جائے بلکہ اس کے بجائے مسجدِ طیبہ رکھنا بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101979

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں