کیا "جامع مسجد لبیک" نام صحیح ہے عربی گرامر کے اعتبار سے؟
لفظی و ترکیبی اعتبار سے "جامع مسجد لبیک" کا جملہ درست ہے۔
لَبيك : (معجم الرائد):
"أي أنا مقيم على طاعتك."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204200638
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن