مسجد کے مینار بطورِ نشانی مسجد کی حدود کے باہر لگائے جاسکتے ہیں؛ تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ مسجد یہاں ہے؟
مسجد کے مینار مسجد کے باہر لگائے جاسکتے ہیں، لیکن مسجد کے قریب ہی لگانا چاہیے، زیادہ فاصلہ رکھنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205201447
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن