بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مسجد کبیر کی تحدید کا بیان


سوال

مسجد کبیر کی تحدید بیان فرمادیں!

 

جواب

’’مسجد کبیر ‘‘(بڑی مسجد) شرعی اصطلاح میں اس مسجد کو کہتے ہیں کو کم از کم چالیس (۴۰) شرعی گز کے بقدر یا اس سے بڑی ہو۔ چالیس شرعی گز سے چھوٹی مسجد ’’مسجد صغیر‘‘ (چھوٹی مسجد) کہلائے گی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 634):

"(قوله: ومسجد صغير) هو أقل من ستين ذراعًا، وقيل: من أربعين، وهو المختار كما أشار إليه في الجواهر قهستاني."

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144110201213

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں