بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مشہورروایت کہ صبح وشام دس دس مرتبہ درود شریف پڑھنے سے خاص قسم کے فضائل حاصل ہوں گے کی تحقیق


سوال

درج ذیل روایت کی تحقیق مطلوب ہے:

"هبط الملائکۃ الاربعۃ: جبریل، میکائیل، اسرافیل، عزرائیل علی النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فقال جبریل: یاحبیبی یا محمد، قال: نعم یا جبریل، قال: من صلی علیک عشرۃ صباحا و عشرۃ مساءًا خطفتہ من علی الصراط کالبراق. وقال میکائیل: یا حبیبی یا محمد، قال: نعم یا میکائیل، قال: من صلی علیک عشرۃً صباحًا و عشرۃً مساءًا اعطیتہ شربۃً لم یظمأ بعدہا ابدًا. وقال اسرافیل: یا حبیبی یا محمد، قال: نعم یا اسرافیل، قال: من صلی علیک عشرۃً صباحًا و عشرۃً مساءًا سجدت سجدۃً تحت العرش لم ارفع راسی منہا حتی یغفر لہ. قال عزرائیل: یا حبیبی یا محمد، قال: نعم یا عزرائیل، قال: من صلی علیک عشرۃً صباحًا و عشرۃً مساءًا، اخذت روحہ کما تاخذ الشعرۃ من العجین".

 

جواب

سوال میں مذکور  روایت ہمیں معتبر مراجع  ومصادر میں نہیں مل سکی، لہذا جب تک کسی  معتبر سندسے اس کا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونا ثابت نہ ہوجائے،  اسے  بطور حدیث بیان کرنے سے اجتناب کیا جائے ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144207201573

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں