بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مشائم اور ایلاف نام کا معنی


سوال

ان ناموں کے معنی اسلامی لحاظ سے بتادیں مشائم، ایلاف؟

جواب

"مَشَائِم" شَأمٌ مادے سے ماخوذ ہےعربی لغت میں اس لفظ کا معنی ہے بدشگونی کا آلہ،اور"اِیلاف" مصدر ہے، اس کے معنی ’’مانوس کرنا‘‘ یہ  نام نامناسب معنیٰ کی وجہ سے بچی کے لیے منتخب کرنا درست نہیں ،بچی کے ناموں کےلئے بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔

الہدایۃ الی بلوغ النہایۃ میں ہے :

"وقوله: {في أَيَّامٍ نَّحِسَاتٍ}. قال ابن عباس: نحسات: متتابعات. وقال مجاهد: نحسات: مشائم.

وقال قتادة: نحسات: (مشائم نكدات). وقال ابن زيد: نحسات/ ذات شر، ليس فيها من الخير شيء.

وقال الضحاك: نحسات: شداد".

(سورۃ فصلت، رقم الآیۃ:16، ج:6، ص:288، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144311101078

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں