بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’مسیر‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

میرا بیٹا پیدا ہوا ہے کیا "محمد مسیر" نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

’’مسیر‘‘ عربی زبان کا لفظ (مصدر) ہے، اس کے معنیٰ چلنے کے آتے ہیں، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچوں کے نام حضرات انبیاء کرام علیہم السلام اور رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر رکھا جائے۔

تاج العروس (12/ 115):

سير

( {السير: الذهاب) نهارا وليلا، وأما السرى فلا يكون إلا ليلا، (} كالمسير) ، يقال: {سار القوم} يسيرون {سيرا} ومسيرا، إذا امتد بهم السير في جهة توجهوا لها، ويقال: بارك الله في {مسيرك، أي} سيرك. قال الجوهري: وهو شاذ؛ لأن قياس المصدر من فعل يفعل مفعل، بالفتح.

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201567

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں