بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مرنے والے پر کون سی آیت پڑھیں؟


سوال

مرنے والے پر کون سی آیت پڑھیں؟

جواب

جس شخص پر موت کے آثار ظاہر ہونے  لگیں  اس کے  پاس سورۂ  "یس"  پڑھنا مستحب ہے، حدیث شریف میں  اس کا حکم ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(قوله: ويندب قراءة يس) لقوله صلى الله عليه وسلم: «اقرءوا على موتاكم يس»، صححه ابن حبان، وقال: المراد به من حضره الموت."

(حاشية ابن عابدين على الدر المختار: كتاب الصلاة، باب الجنائز (2/ 191)،ط. سعيد)

فقط، واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200248

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں