بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مریض کے لیے فدیہ کی مقدار


سوال

ایک فرد مریض ہے وہ روزہ نہیں رکھ سکتا لہذا وہ آج کل وہ کتنی نقدی بطور فدیہ دے گا؟؟؟؟ہر روزے کے بدلے میں؟؟؟؟؟

جواب

صورت مسولہ میں اگر مذکورہ شخص ایسے مرض میں مبتلاء ھے کہ جس سے صحتیابی کی امید نہ ھوتو ایسا شخص ھرروزہ کے بدلہ میں بطورِفدیہ پونے دوکلو گندم یا اس کی قیمت ادا کریگا جو کہ اس وقت کم ازکم 80 روپے فی روزہ کے حساب سے ادا کیا جائیگا اور اگر صحتیابی کی امید ھو تو ایسا مریض صحتیابی کے بعد بیماری کے دوران چھوٹ جانے والے روزوں کی قضاء کرے گا، اس کے لئے فدیہ دینا جائز نھیں ھے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں