بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے سفید موزہ پہننے کا حکم


سوال

مرد کے لیے سفید موزہ پاؤں میں پہنا شرعا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مردوں کے لیے رسول اللہ ﷺ نے سفید لباس پہننے کا حکم فرمایا  ہے اور سفید لباس کو پسند بھی فرمایا ہے ،لہذا مرد سفید موزہ بھی پہن سکتا ہے ۔ 

حدیث شریف میں ہے :

" قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: البسوا من ثيابكم البياض، فإنها خير ثيابكم، وكفنوا فيها موتاكم".

(سنن أبي داود، باب في البیاض، 4/ 51، ط: المكتبة العصرية)

فقط و اللہ أعلم


فتوی نمبر : 144312100793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں