بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے بال صاف کرنے کے لیے پاؤڈر اور کریم استعمال کرنا


سوال

اگر مرد پاؤڈر یا اسپرے سے بال صاف کرے تو گناہ ہوتا ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں مرد کے لیے مستحب تو یہ ہے کہ زیر ناف بالوں کو  استرے  سے صاف کرے، لیکن اگر اس نے کسی کریم یا پاوٴڈر سے صاف کرلیا تب بھی جائز ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے :

"(و) يستحب (حلق ‌عانته وتنظيف بدنه بالاغتسال في كل أسبوع مرة) والأفضل يوم الجمعة وجاز۔۔۔(قوله:ویستحب حلق عانته)قال فی الھندیة:ویبتدئ من تحت السرۃ ولو عالج بالنورۃ یجوزکذا فی الغرائب وفی الأشباہ والسنة في عانة المرأۃ النتف (قوله:وتنظیف بدنه)بنحوإزالةالشعرمن  إبطیه ویجوز فیه الحلق، والنتف أولی۰وفی المجتبی عن بعضھم وکلاھما حسن".

( کتاب الحظروالإباحة، باب الاستبراء وغیرہ، فصل فی البیع،406/6،سعید)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144410100893

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں