بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مرد کا مرد سے بوس و کنار کرنا


سوال

اگر کوئی مرد دوسرے مرد کے ساتھ صرف بوس و کنار کرے اورصرف بوس و کنار سے ہی انزال ہو جائےاور دونوں کی شرم گاہیں بھی آپس میں نہ ملیں ۔ شرم گاہیں بھی علیحدہ علیحدہ ہوں اور دونوں نے کپڑے بھی پہنے ہوئے ہوں تو یہ کیسا عمل ہے تفصیل سے بتائیے گا؟

جواب

دونوں مذکورہ صورت میں آدمی  گناہ گار ہوتا ہے اور یہ عمل نا جائز ہے اس پر استغفار لازم ہے اور اس سے اجتناب کیا جائے ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144502101343

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں