بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مَنحۃ نام رکھنے کا حکم


سوال

بچی کے لیے "مَنحَة" (میم پر زبر کے ساتھ) نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا کیا معنیٰ ہے؟

جواب

"المَنحة" (میم کے زبر کے ساتھ) کوئی لفظ نہ مل سکا، یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

تاہم "مِنحة" (میم کے زیر، نون کے سکون اور حاء کے زبر کے ساتھ)  کا معنی عطیہ ہے، لڑکی کے لیے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

الصحاح میں ہے:

"المَنْحُ: العطاء. مَنَحَهُ يَمْنَحُهُ ويمنحه. والاسم المنحة بالكسر، وهى العطية."

(فصل الميم، منح، ج:1، ص:408، ط:دار العلم للملايين)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144501101032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں