بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

منگیتر کو ہدیہ بھیجنا


سوال

میں نے اپنی منگیتر کو نکاح سے پہلے انگوٹھی  ہدیہ میں بھیجی ہے، جب کہ میرا اس سے بات چیت یا ملنا یا دیکھنا ایسا کچھ بھی نہیں ، اور یہ  کہ نیت انگوٹھی  میں نے  "تھادوا تحابوا" کی نیت سے بھیجی تھی تو کیا شرعی اعتبار سے درست تھا یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ  میں  ہدیہ  بھیجنے  میں کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں