بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مالکی مسلک امام کی اقتداء میں جمعہ کی نماز پڑھنا


سوال

مالکی مسلک والے امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب

مالکی مسلک کے امام پیچھےجمعہ کی  نماز پڑھنا جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وأما الاقتداء بالمخالف في الفروع كالشافعي فيجوز ما لم يعلم منه ما يفسد الصلاة على اعتقاد المقتدي عليه الإجماع."

(کتاب الصلوۃ ، باب الامامة جلد ۱ ص: ۵۶۳ ط: دارالفکر)

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403102164

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں