ملائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟
ملائکہ نام عموما لڑکیوں کا رکھا جاتا ہے جو کہ ملک کی جمع ہے، ملک کا معنی ہے فرشتہ، ملائکہ کا معنی ہوا فرشتے؛ جبکہ نام مفرد کے صیغہ سے رکھا جاتا ہے اس لیےیہ نام رکھنا مناسب نہیں۔
فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لئے ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ ہو:
لڑکی کا نام فرشتہ یا ملائکہ رکھنا
فتوی نمبر : 144403100981
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن