بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مکہ کے ساتھ مکرمہ اور مدینہ کے ساتھ منورہ لگانے کی وجہ


سوال

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیوں بولتے ہیں؟

جواب

مکہ  کے ساتھ لفظِ مکرمہ اور مدینہ  کے ساتھ  لفظِ  منورہ   لگانا  تعظیماً اور تشریفاً ہے، یعنی ان مقامات کی عظمت اور بڑائی کے اظہار کے لیے ہے، پھر ان الفاظ کی کوئی تخصیص نہیں،  ان الفاظ کے علاوہ دیگر ہم معنیٰ الفاظ بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں جو ان دونوں شہروں کی عظمت پر دلالت کرے۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201055

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں