بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مختومی کا معنی


سوال

مختومی کا کیا مطلب ہے؟

جواب

مختوم کا معنی ہے: جس چیز پر مہر لگائی گئی ہو۔ اس لحاظ سے مختومی کا معنی ہوگا: مہر شدہ چیز والا (وہ شخص جس کے پاس کوئی مہر  شدہ چیز ہو)۔

اگر یہ لفظ نام کے طور پر رکھنا مقصود ہو تو اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ ناموں کے سلسلے میں بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر یا اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔

لسان العرب میں ہے:

"ختم: ختمه يختمه ختما وختاما؛ الأخيرة عن اللحياني: طبعه، فهو مختوم "

(باب الميم، فصل الخاء المعجمة،12/165، الناشر :دار صادر، بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101934

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں