بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مجمع میں قرآن کریم کی طرف پیٹھ ہو جانے کا حکم۔


سوال

یہ تومعلوم ہےکہ قرآن کی طرف پیٹھ کرناگناہ ہےلیکن جب مسجد میں صفوں میں لوگ بیٹھےہوئےہوتےہیں،دوسری تیسری صف میں کوئی قرآن کیسے پڑھےگا؟کیااس صورت میں بھی پیٹھ ہوگی؟

جواب

اگربچنا ممکن ہوتوحتی الامکان کوشش کرلی جائےکہ قرآن کی پیٹھ نہ ہوکیونکہ اسےبےادبی خیال کیاجاتاہےاوراگربچنے کی کوئی صورت نہ ہو توپھرکوئی گناہ بھی نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200251

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں