بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مہینے کی ابتدا میں فیس وصول کرنا


سوال

مہینے کی پہلی تاریخ میں بچوں سے فیس جمع کروا نا کیسا ہے؟

جواب

اگر اسکول انتظامیہ اور بچوں کے والدین کے مابین داخلہ کے وقت ہی اس طرح کا معاملہ طے پاجائے کہ ہر ماہ کی فیس مہینے کی ابتدا میں ہی وصول کی جائے گی ، اور اس کے علاوہ کوئی اور معاہدہ یا کوئی اضافی شرط نہیں رکھی گئی تھی تو اس صورت میں ہر ماہ کی فیس مہینے کی ابتدا میں وصول کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144401100557

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں