بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہیلیل نام رکھنا


سوال

ماہیلیل نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں    ماہیلیل سے سائل کی مراد        ماہ لیل ہو تو  ماہ  الگ    ہے اور لیل الگ ہے ، ماہ     اردو      زبان میں  مہینہ ،چاند، ماہ تاب  کو بولاجاتا  ہے ۔(فیروز اللغات،1251،فیروز سنزز)

اور لیل عربی زبان میں  رات کو کہتے ہیں ،لہذ ا اس نام کے بجائے انبیاء علیہم السلام ، صحابہ ، صحابیات رضوان اللہ عنہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے ،یاجامعہ کی ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے حوالے سے وزٹ کریں ۔

اور اگر سائل کا مراد کوئی اور نام ہوتو نام واضح لکھ کر بھیجیں۔

(القاموس الوحید ، 1516،ادارہ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144501100219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں