بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہیرہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

میری بیٹی کا نام مہیرہ ہے کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے۔

جواب

مہیرہ لغتِ عرب میں اس عورت کی صفت ہے جس کاحق مہر زیادہ مقرر کیا گیا ہو، لہذا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے، البتہ   صحابیات  رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنازیادہ بہتر ہے۔

كتاب العين میں ہے:

"وامرأةٌ ‌مَهيرةٌ: غاليةُ المَهْر. والمهائر: الحرائر، وهنّ ضدّ السَّراري."

(باب الهاء والراء والميم معهما هـ ر م، هـ م ر، ر هـ م، م هـ ر، م ر هـ مستعملات ر م هـ مهمل، ج:4، ص:50، ط:دار ومكتبة الهلال)

فقط ولله أعلم


فتوی نمبر : 144408102490

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں