بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’مہد‘‘ نام اسلامی ہے یا نہیں؟ معنی اور رکھنے کا حکم


سوال

کیا ’’مہد‘‘ اسلامی نام ہے؟ اس نام کا معنی کیا ہے اور کیا یہ نام رکھا جاسکتا ہے؟

جواب

’’مہد‘‘  (مَهْد)کے معنی ہیں: (1) بچہ کا گہوارہ ( بچوں کا جھولا) ( 2 ) نرم وہم وار زمین۔

بچے کا نام ’’مہد ‘‘  نام رکھ سکتے ہیں۔

 البتہ صحابہ  کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے ناموں میں سے کوئی  نام رکھ لینا زیادہ بہتر ہے۔ لڑکے،  لڑکیوں کے عمدہ معانی کے ناموں کے  لیے ہماری ویب سائٹ پر ’’اسلامی نام‘‘  کے حصہ پر جا کر استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

"المَهْدُ : (معجم الوسيط) : (معجم الوسيط) المَهْدُ : السريرُ يُهيَّاْ للصبىِّ ويوطَّأُ لينام فيه . المَهْدُ الأَرضُ السَّهلَةُ المستوية . والجمع : مُهُودٌ .

 فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144112201563

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں