بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مدرسہ کی جانب سے فراہم کردہ رہائش میں اپنے ساتھ کن کو رکھ سکتے ہیں؟


سوال

استاذ  کا لڑکا اور پوتا جس کا مدرسہ سے کوئی تعلق نہیں، وہ اپنے والد یا دادا  کے  ساتھ  مدرسہ میں رہنے کا حق رکھتا ہے یا نہیں ؟

جواب

مدرسہ کی جانب سے فراہم کردہ رہائش کے اصل حق دار  مدرسہ سے متعلق افراد  ہوتے ہیں، البتہ مہتمم ِ مدرسہ/ منتظمینِ مدرسہ  کے اختیار میں ہے کہ  وہ مدرسہ کی جانب سے فراہم کردہ گھر میں متعلق شخص کے  ساتھ اس کی زیرِ  کفالت اولاد  کے  ساتھ  ساتھ  خود کفیل اولاد کو رہنے کی اجازت دے یا نہ دے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201794

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں