بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مدرسہ کا چندہ کسی اور غریب پر خرچ کرنا


سوال

جو زکات  کی  رقم  مدارس  کے  طلبہ کے  نام پر لی جاتی ہے، اسے طلبہ کے علاوہ غریبوں کو دینا کیسا ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  چندہ  دینے  والے نے چوں کہ مدرسہ کے طلبہ  کے لیے  چندہ دیا ہے؛ لہذا ان پیسوں کو کسی اور جگہ لگانا مثلاً دوسرے فقراء  پر لگانا، جائز نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (4 / 433):

"شرط الواقف كنص الشارع أي في المفهوم والدلالة."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200968

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں