بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مچھلی کھانے کا حکم


سوال

کون سی مچھلی حلال ہے؟

جواب

سمندری مخلوقات میں سے  صرف مچھلی کھانا حلال ہے، اور باقی جانور حرام ہیں، اور مچھلی میں کوئی تحصیص نہیں ہے، مچھلی کی تمام اقسام کھانے کی اجازت ہے۔

سنن ابن ماجهمیں ہے:

" حدثنا أحمد بن عبدة قال: حدثنا يحيى بن سليم الطائفي قال: حدثنا إسماعيل بن أمية، عن أبي الزبير، عن جابر بن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ما ألقى البحر، أو جزر عنه، فكلوه، وما مات فيه فطفا، فلا تأكلوه."

( كتاب الصيد، باب الطافي، من صيد البحر، ٢ / ١٠٨١، رقم الحديث: ٣٢٤٧، ط: دار إحياء الكتب العربية)

تحفة الفقهاء للسمرقنديمیں ہے:

"أما الذي لا يعيش إلا في الماء فكله محرم الأكل إلا السمك خاصة بجميع أنواعه سوى الطافي منه فإنه مكروه لقوله عليه السلام أحلت لنا ميتتان ودمان السمك والجراد والكبد والطحال وهذا عندنا ."

( كتاب الذبائح، ٣ / ٦٣، ط: دار الكتب العلمية)

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائعمیں ہے:

"أما الذي يعيش في البحر فجميع ما في البحر من الحيوان محرم الأكل إلا السمك خاصة فإنه يحل أكله إلا ما طفا منه وهذا قول أصحابنا - رضي الله عنهم ."

(كتاب الذبائح والصيود، المأكول وغير المأكول من الحيوانات، ٥ / ٣٥، ط: دار الكتب العلمية)

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200371

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں