بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مچھر بتی لگانے کا حکم


سوال

کیا مچھر بتی لگانا جائز ہے ؟

جواب

 صورت ِ مسئولہ میں  مچھر بتی ایک ڈیجیٹل مشین ہے،جو بجلی کے ذریعہ چلتی ہے ،جس میں لیکویڈ دوائی ڈالی جاتی ہے  اور اس مشین کے چلتے وقت اس سے ایک خفیف سی بو خارج ہوتی ہے جس سے مچھر بھاگ جاتے ہیں تو شرعاً اس مشین کا استعمال جائز ہے ۔

العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ میں ہے :

"وفي شرح العباب قال القاضي حسين يجوز حرق النمل الصغير ولو تضرر بجراد أو نمل دفع كالصائل فإن تعين إحراقه طريقا لدفعه جاز. اهـ"

(مسائل وفوائد شتٰی من الحظر والاباحۃ،ج:۲،ص:۳۲۹،دارالمعرفۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401100700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں