بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

معنیٰ کسے کہتے ہیں؟


سوال

"معنیٰ" کسے کہتے ہیں؟

جواب

"معنیٰ "عربی زبان کا لفظ ہے جس کا ترجمہ ہے "مطلب،مفہوم ،مضمون جس پر لفظ کی دلالت ہو۔"

ـ(القاموس الوحید،ص: 1136، ط:ادارۃ الاسلامیات)

المعجم الوسیط میں ہے:

"(المعنى) ما يدل عليه اللفظ (ج) معان والمعاني ما للإنسان من الصفات المحمودة يقال فلان حسن المعاني."

(المعجم الوسيط،باب العين، ج: 2،ص: 633،ط: دار الدعوة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144406100247

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں