بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مالی مشکلات


سوال

 ایک شخص کے اچھے حالات  تھے اور وہ کئی غریب لوگوں کو ماہانہ خرچا دیتا تھا، مگر اب حالات ناساز ہیں تو کیا اسے مدد جاری رکھنی چاہیے یا روک دینی چاہیے؟

جواب

حسبِ توفیق مدد کرتا رہے، تاہم اگر اس نے زبان سے نذر مان کر خود پر خرچ کرنا لازم نہیں کیا تھا تو اس پر خرچا دینا واجب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200932

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں