بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لیکوریا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے


سوال

کیا لیکوریا سے وضو ٹوٹتا ہے؟

جواب

 صورت مسئولہ میں لیکوریا کی رطوبت  ناپاک ہے، اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

تنویر الابصار مع الدر مختار  میں ہے :

"وإن سال علی ثوبه فوق الدرهم جاز له أن لا یغسله إن کان لو غسله تنجس قبل الفراغ منها، أی الصلاة، وإلا یتنجس قبل فراغه، فلا یجوز ترک غسله، هو المختار للفتویٰ".

 ( کتاب الطھارۃ،مطلب فی احکام المعذور،306/1 سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100403

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں