بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لغت سے متعلق سوال


سوال

علم کے لیے آمد کی ضد کیا ہوگی؟

جواب

اگر آپ "آمد" کی ضد کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں تو آمد کی ضد "رفت" آتی ہے، آمد کا معنی آنا ہوتا ہے اور رفت کا معنیٰ جانا ہوتا ہے۔ اور علم ختم ہونے کے لیے موقع محل اور سیاق و سباق کو دیکھ کر الفاظ کا چناؤ کیا جاسکتا ہے، مثلاً: علم اُٹھ گیا، علم اُٹھا لیا گیا، علم کی دولت چھین لی گئی، علم سے محروم ہوگیا، علم لے لیا گیا، فلاں کے ساتھ علم بھی چلا گیا، علم رخصت ہوگیا، وغیرہ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں