بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لبابہ نام رکھنا


سوال

لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لبابہ کےمعنی  ہیں: عقل مند، یہ  نام رکھنا درست ہے، اس نام سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں۔ 

اسد الغابہ فی معرفة الصحابة میں ہے:

"لبابة بنت أبي لبابة أدركت النبي صلى الله عليه وسلم، ولها ذكر فيما ذكرها المتأخر، ولم يزد عليه."

(ج: 4، ص: 3437، ط: دار الوطن للنشر، الرياض)

المعجم الوسیط  میں ہے:

"لبابة صار ذا عقل فهو لبيب (ج) ألباء وبالمكان لبا ولبوبا أقام به ولزمه فهو لب (وصف بالمصدر) وفلانا ضرب لبته واللوز كسره واستخرج لبه."

(باب اللام، ج: 2، ص: 811، ط: دار الدعوة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144403102329

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں