بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لاک ڈاؤن کے سبب عید کیسے ادا کریں؟


سوال

یورپ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے صلاۃ عیدالفطر گھر میں ادا ہوسکتی  ہے؟

جواب

موجودہ صورتِ حال میں اگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے عیدگاہ یا بڑی جامع مسجد میں عید  کی نماز ادا کرنے کی جازت نہ ہو تو ایسی صورت میں جہاں بھی کم از کم دو مرد  جمع ہوسکیں جمع ہو کر عید کی نماز ادا کرلیں۔   تفصیل کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:

لاک ڈاؤن کی صورتحال میں نمازِ عید کی ادائیگی کا طریقہ کار
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں