بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لیزا نام رکھنا


سوال

"لیزا"  نام رکھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

عربی، اردو و فارسی تنیوں لغات میں لیزا کا لفظ نہ مل سکا، البتہ انگریزی، رشین، ہنگیرین زبانوں میں یہ لفظ لڑکی کے نام کے طور پر مستعمل ہے،  جس کے   معنی خدا کے وعدہ کے ہیں،پس اس معنی کے اعتبار سے اگرچہ "لیزا"  نام رکھنے کی گنجائش ہے، تاہم صحابیات  رضوان اللہ علیہن  کے ناموں  میں سے کسی نام کا انتخاب  پسندیدہ و بہتر ہوگا۔

Liza has its origins in the Hebrew language, and it is used largely in English, Hungarian, Russian, and Polish. Biblical name: The generic name has been used in the Old Testament of the Bible.

Liza as a girl's name is of English origin and is a short form of the Hebrew name Elizabeth meaning:"God's promise".

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200381

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں